قیس بن سعد رضی اللہ عنہما سفر میں لوگوں کو کھانا کھلاتے تھے
علی محمد الصلابیقیس بن سعد رضی اللہ عنہما جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں ہوتے تو لوگوں کو کھانا کھلاتے تھے، آپ کی ایک بڑی رکابی تھی، آپ جہاں بھی جاتے آپ کے پاس رہتی تھی، آپ کے پاس موجود چیزیں جب ختم ہوجاتیں تو قرض لیتے، ہر روز گوشت اور ثرید کی دعوت دیتے۔
(تاریخ دمشق: جلد 52 صفحہ 283)