پچیسواں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہکوئی شخص اپنے باپ کی عورت یا لونڈی سے زنا کرے تو وہ مزنیہ عورت زانی کے باپ پر حرام نہیں ہو جاتی فروعِ کافی: جلد، 2 صفحہ، 176 میں ہے:
قَالَ قَالَ أبُوْ جَعْفَرُ صلوٰۃ اللّٰه عَلَيْهِ إِنْ زَنىٰ رَجُلٌ بِاِمِرَأَة أَبِيْهِ اَوْ جَادِيَةِأَبِيْهِ قَالَ ذٰلِکَ لَا يُحرِّمُهَا ععَلىٰ أزواجِهَا وَلَا يُحرِمُ الْجَادِيَةِ عَلىٰ سَيِّدِهَا۔
ترجمہ: سیدنا باقر صادقؒ نے فرمایا کوئی شخص اپنے باپ کی جورو یا لونڈی سے زنا کرے تو وہ عورت مزنیہ اس باپ کے پر اور وہ لونڈی آقا پر حرام نہیں ہو جاتی۔