Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کا نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم


ارشاد خداوندی ہیں:

ولا تصل علی احد منھم مات ابدا ولا تقم علی قبرہ اگر کافروں سے کوئی مر جائے تو اس کا جنازہ نہ پڑھئے۔

فتاوی شامیہ میں ہے کہ: میت کا مسلمان ہونا نمازِ جنازہ کے لئے شرط ہے.

(فتاویٰ ختم نبوت: جلد، 1 صفحہ، 508)