Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بائیسواں مسئلہ

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

شیعہ مذہب میں جنبی شخص قرأۃ قرآن کر سکتا ہے فروعِ کافی: جلد، 1 میں ہے:

عَنْ ابنِ بُكَيْر قَالَ سئلْتُ أَبَا عَبْداللّٰه عَلَيْهِ السَّلَامُ عَنِ الْجُنُبِ يَاكُلُ وَيَشْرَبُ يَذْكُرُ اللّٰه مَاشآء۔ 

ترجمہ: ابنِ بکیر نے سیدنا صادقؒ سے پوچھا کیا جنبی شخص کھا پی سکتا ہے اور قرآن پڑھ سکتا ہے آپ نے کہا ہاں کھائے پیے قرآن پڑھے جس قدر ذکر اذکار کرنا چاہے کرے۔