اکیسواں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہایک پانی کا پرنالہ اور دوسرا پیشاب کا جاری ہو آپس میں مل جائے کپڑا یا اور چیز کسی کو پانی لگ جائے پلید نہیں ہوتا فروعِ کافی: جلد، 1 صفحہ، 8 میں ہے:
عَنْ أَبِی عَبْدِاللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ أو اِنَّ مِيْزَابِيْن س الا أَحَدٌهٗ مَامِيْزَابَ بَوْلٍ وَاُخْرى مِيْزَابُ مَاء فَاَ خْتَلَفَ ثُمَّ اَصَابَكَ مَا كَانَ بِهٖ بَاس۔
ترجمہ: سیدنا صادقؒ نے فرمایا دو پرنالے جاری ہوں ایک پیشاب کا دوسرا پانی کا اور دونوں اکٹھے ہوں جائیں اس میں سے کچھ تیرے بدن یا کپڑے سے لگ جائے اس میں کچھ حرج نہیں ہے۔