تکبر کی علامتیں
علی محمد الصلابیتکبر کی کچھ ظاہری علامتیں ہیں، ان میں سے چند درج ذیل ہیں:
1۔ لوگوں پر اپنی برتری کی چاہت اور اس کا اظہار۔
2۔ مجلسوں میں پیش پیش رہنا۔
3۔ اکڑ کر چلنا۔
4۔ اپنی بات غلط ہی کیوں نہ ہو اس کو رد نہ ہونے دینا۔
5۔ کمزور اور ضعیف مسلمانوں کا مذاق اڑانا۔
6۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننا اور اپنی تعریف خود کرنا۔
7۔ آباء و اجداد پر فخر کرنا، نسب و خاندان پر نازاں ہونا۔
8۔ مال، علم، عمل، عبادت، خوب صورتی، طاقت، قبیلے اور دوست و احباب کی کثرت وغیرہ پر تکبر کرنا۔
(منھج الإسلام فی تزکیۃ النفس: صفحہ 342)