یہ مسلَّم ہے کہ نبی کے درجہ کو غیر نبی نہیں پہنچ سکتا خواہ کیسا ہی غوث، قطب، ولی، امام ہو لیکن شیعہ کا یہ عقیدہ ہے کہ ائمہ اہلِ بیتؓ جميع انبیاء سے افضل ہیں چنانچہ حق الیقین اردو صفحہ 75 میں ہے اکثر علماء شیعہ کا یہ اعتقاد ہے کہ حضرت امیرؓ و دیگر تمام ائمہ طاہرین جمیع انبیاء سے افضل ہیں۔