Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سنی بھائی غور کریں

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

جو سنی بھائی ایسے روافض سے دوستانہ تعلقات رکھتے ہیں اور ان کو اپنا مسلمان بھائی تصور کرتے ہیں وہ غور کریں جو لوگ تمہارے بزرگانِ دین اصحابِ ازواجِ رسولﷺ سے یہ سلوک کرتے ہیں کہ ہر ایک نماز کے بعد ان کے نام لے لے کر لعنت و تبراء کرنا ان کا یومیہ ورد ہو اور ان بزرگانِ دین پر ہی لعنت نہیں کرتے بلکہ ان لوگوں کو بھی اس میں شامل کرتی ہیں جو ان سے محبت رکھتے ہیں یعنی تمام اہلِ سنت والجماعت مسلمانوں کو پھر حیف ہے غیور سنی ایسے بدطینت اشخاص کو اپنا دوست بنائیں جو عترتِ رسولﷺ سے اس قدر دشمنی رکھتے ہوں اور سنیوں سے ان کو بیر ہو۔