اعتراضات شیعہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہواقعہ غار کے متعلق اگرچہ نصِّ صریح مشعر فضائل سیدنا صدیق اکبرؓ موجود ہے لیکن بقول شخصے
چشم بد اندیش کہ برکند بار
ویب نماید ہنرش در نظر
شیعہ حضرات نے یہاں بھی فضول اعتراضات کرکے اپنی خوش فہمی کا ثبوت دیا ہے۔ جن کا دفعیہ ضروری سمجھ کر اعتراضِ شیعہ پہلے درج کر کے پھر جواب لکھا جائے گا۔