شیعہ کے متعدد قرآن
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہشیعہ مصنفین نے یہ دیکھ کر کہ ان کے ہاتھ میں کوئی قرآن نہیں ہے، اپنے معتقدین کے دل بہلانے کے لیے ایسی روایات گھڑیں کہ ایک نہیں بہت سے بڑے بڑے لمبے چوڑے قرآن شیعہ کے ہیں۔ اگر سنیوں کے پاس چھوٹا سا قرآن ہے تو بات ہی کیا ہے، شیعہ کے قرآن کہیں دیکھ پائیں تو ہوش بھول جائیں چنانچہ ایک روایت میں ستر گز لمبا قرآن شیعہ کا ہے۔