مدائن کے اموال غنیمت
علی محمد الصلابیجب 16ھ میں مدائن فتح ہوا، وہاں سے اموال غنیمت آئے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما میں سے ہر ایک کو ایک ایک ہزار اور اپنے صاحبزادے عبداللہ رضی اللہ عنہ کو پانچ سو درہم دیے۔
(مقامات العلماء للغزالی: صفحہ 161)
اس واقعے سے اس بات کی تائید ہوتی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہما سے محبت کرتے تھے اور انھیں مقدم رکھتے تھے۔