کافر کو قربانی کا گوشت دینا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

کافر کو قربانی کا گوشت دینا


سوال: قربانی کا گوشت کافر کو دینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

جواب: قربانی کا گوشت کافر کو دینا شرعاً جائز نہیں اور کسی نے دے دیا تو گنہگار ہے توبہ کرے۔

(فتاویٰ فیض الرسول: جلد، 2 صفحہ، 457)