Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کونڈے کا رسم واجب الترک ہے


سوال: کونڈے، جو لوگ کرتے ہیں، اس کا کیا جواز ہے؟

جواب: یہ بدعت ہے، اور واجب الترک ہے۔ 

(فتاویٰ سکهروی: جلد، 1 صفحہ، 72)