Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

قدیم یونانی فلسفہ کی نشاندہی

  سید تنظیم حسین

زمین و آسمان کی خلقت کے سلسلہ میں سیاروں کے دور میں انسان کے حمایت تیار ہونے کے متعلق لکھتے ہیں:

اسی طرح اور دوسرے سیاروں کے ادوار میں مختلف خمائر بنے ان کی تفصیلات قدیم یونانی فلسفہ سے دیکھی جا سکتی ہیں۔

2: قائم القیامہ کے 10 ہزار سال میں ظہور سے متعلق لکھتے ہیں:

افلاطون کہتا ہے کہ ایک نفس کو تمام ترقی کے مدارج طے کرنے کے لیے دس ہزار سال لگتے ہیں:

(Every Body's Book of Facts by Dunbar p.354)

3: اخوان الصفاء کے رسائل کے متعلق جو علمِ حقیقت کا سر چشمہ ہے یہ عبارت تاریخِ فاطمینِ مصر؛ حصہ، دوم صفحہ، 275 پر موجود ہے:

ان رسائل کے علوم و فنون کا مأخذ اخوان و الصفا کے قول کے مطابق یونانی فلسفہ ہے خصوصاً وہ حصہ جو ارسطو اور نونی جماعتوں کی تعلیم سے تعلق رکھتا ہے۔

اس بیان کی تصریح اس طرح کی گئی ہے: Plotinus متوفی 269ء کہتا ہے کہ باری تعالیٰ پر لفظ واحد کا اطلاق کرنا بھی درست نہیں وہ ان اوصاف سے اعلیٰ اور افضل ہے ارسطو کا مذہب ادلیریری کی کتاب

(Arabic Though and)

ڈاکٹر زاہد علی کے علاوہ ڈبلو ایوانو (W.IVANOW) نے جسٹس امیر علی نے واٹی کیوٹس (VATIKIOTIS) نے اسماعیلیوں کے علمِ حقیقت میں ایرانی یونانی اور عیسوی اور دیگر فلسفوں کے غلبے کے متعلق تفصیلی بحث کی ہے ان کی کتابوں سے اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں:

The most prominent element of this system is neo platonic philosophy Thus the natural philosophy of Ismailis with its idea of organic and inorganic world psychology biology etc is To some extent based on Aris otel and partly on NEO Pythagorean and other ealy speculations tresses of mechanism are very faint chris tianity is more strongly felt W IVANOW ismai lia.(shorter Encyclopedia of Islam)۔

2: Astrological beliefs supersititons ideas about the mystical meaning of numbers and letters play a great part in their specialisations especially the number seven w Ivanow ismailia (shorter en- cyclopedia of Islam)

1: ترجمہ: اس نظام میں غالب ترین عنصر نو افلاطونی فلسفہ ہے اس طرح اسماعیلیت کا طبیعی فلسفہ اور عالمِ روحانی و عالمِ جسمانی سے متعلق تصورات نیز نفسیات و حیاتیات وغیرہ کسی حد تک ارسطا طالیسی اور جزوی طور پر نوفیشاغورثی و دیگر قبل از اسلام تصورات پر مبنی ہے مانویت کے اثرات معمولی ہیں البتہ عیسائیت کے غلبے کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔

2: ترجمہ: ستاروں سے وابستہ اعتقادات، اعداد اور حروف کے بالخصوص سات سے متعلق توہمات سے پر باطنی معانی اسماعیلی یا ساتھ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

3: He Abdullah ibn Maimun moulded his doc trines partly upon those actually thought by mani and partly open those of Muslim myatics Aamir Ali.(The Spirti Of Islam p 322)

3: ترجمہ: اس عبداللہ ابنِ میمون نے اپنے اصول جزوی طور پر معنیٰ کے حقیقی تعلیمات پر مرتب کیے اور جزوی طور پر مسلمان صوفیا کی۔

4: Most of the accounts nevertheless point to one safe conclusion namely the synthetic origin of the movement its development was gradual and var ied The ovulation of the doctrine into radically extre mist believes is furture proof of the essimination of non Muslim cults and legends into its fold pre Islamic ju dalo Christian He IInastic and persain pecu larities were slowly fused into what came to he known as the Batiniyya Movement.

(The Fatimid theory of state) P-3

4: ترجمہ: زیادہ تر بیانات صرف ایک ہی قابلِ اعتماد نتیجے کی طرف لے جاتے ہیں اور وہ یہ کہ اس تحریک اسماعیلی مذہب کی ابتداء مختلف النوع عقائد کہ مجموعے سے ہوئی اس نے بتدریج ترقی کی اس تحریک کے انقلاب و انتہا پسند اصول اس امر کا مزید ثبوت ہیں کہ اس میں غیر اسلامی مسلکوں اور فرضی داستانوں کی شمولیت ہے رفتہ رفتہ قبل از اسلام یونانی اور ایرانی نیز یہود و نصاری کی خصوصیات کا ایک مرکب تیار ہوا جس کا نام تحریکِ باطنی اسماعیلی مذہب ہوا۔

  (Vatikiotis نے اپنی کتاب میں بہت پر معنیٰ الفاظ استعمال کیے ہیں جن کے متبادل مفرد الفاظ اردو زبان میں نہیں ملتے شیعہ: صفحہ 78)

اس باب کے اس حصے کو ہم علامہ سید محمد حسین طباطبائی معروف شیعی عالم کے تاثرات پر ختم کرتے ہیں:

The ismilies have a philosophy in many ways similar to that of subaens (star worshipers) cambined with Hindus gnosis.(SHIA)

ترجمہ: بہت سے مسائل میں اسماعیلیوں کا فلسفہ صابیوں نجوم پرستوں سے ملتا جلتا ہے جس میں ہندی فلسفہ بھی شامل کر لیا گیا ہے۔