مرتد سے نکاح کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مرتد سے نکاح کا حکم


مرتد کا نکاح مسلمان عورت سے اور اسی طرح مرتد کا نکاح مسلمان مرد سے صحیح نہیں۔

(فتاویٰ ختم نبوت: جلد، 1 صفحہ، 559)