شیعہ اور عقیدہ تحریف قرآن کریم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ اور عقیدہ تحریف قرآن کریم


صفحہ 3 از 3

افسوس ناک الميه:

دورۂ حدیث کے سال کلاس میں مجھ سے میرے ایک استاد نے کہا کہ میرے ساتھ دفتر میں ایک شیعہ کام کر رہا ہے، اور وہ کھل کر کہتا ہے کہ ہم قرآن کو مانتے ہیں، پھر آپ سپاہ صحابہؓ والے خواہ مخواہ اس کو کافر کیوں کہتے ہیں؟

میں نے کہا مولانا صاحب میرے اور آپ کے اسلاف، میرے اور آپ کے اکابرین نے اپنی کتابوں میں لکھ کر بتا دیا کہ شیعہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں، شیعہ قرآن کے منکر ہیں، شیعہ اسلام سے خارج ہیں، آپ اُن تمام اسلاف کے فتاویٰ جات کو چھوڑ کر (غلط کہہ کر) اس شیعہ کے باتوں کی تصدیق کر رہے ہوں کہ جی وہ قرآن کو مانتے ہیں۔ افسوس ہے تیری سوچ اور تیری فکر پر؟

میرے محترم قارئین کرام!

کیا ان اقتباسات کو دیکھنے کے بعد بھی کوئی سیدھا سادہ مسلمان شیعہ کے گھر میں قرآن کریم یا اس کے پڑھنے پڑھانے کا سلسلہ دیکھ کر اس دھوکے میں آ سکتا ہے کہ شیعہ قرآن پر ایمان رکھتا ہے؟


صفحہ 3 از 3