شیعہ علماء کے عقیدے کے مطابق قیامت کے دن انسان پل صراط کیسے عبور کر سکے گا؟
الشیخ عبدالرحمٰن الششریشیعہ علماء کے عقیدے کے مطابق قیامت کے دن انسان پل صراط کیسے عبور کر سکے گا؟
جواب: ان کے علماء نے یہ روایت گھڑ لی ہے کہ ابو جعفر سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اے علیؓ! جب قیامت کا دن ہوگا، میں اور تم اور جبرائیل علیہ السلام پل پر بیٹھو گے۔ لہٰذا پل سے صرف وہی شخص گزر سکے گا جس کے پاس تیری ولایت کا براءت نامہ ہو گا۔
(الاعتقادات لابن بابويه: صفحہ، 70 باب فی الاعتقاد فی الصراط)