عبارات مغلظه از کتاب حکومت اسلامی اردو ترجمه تالیف خمینی…

عبارات مغلظه از کتاب حکومت اسلامی اردو ترجمه تالیف خمینی صاحب ناشر مکتبه رضا 14 /476 فیدرل بی ایریا کراچی

  ابوریحان ضیاء الرحمن فاروقی

صفحہ 3 از 5

عبارت: سیدنا عمر فاروقؓ کا تلوار نکال لینا اور یہ کہنا کہ محمدﷺ مرے نہیں اور یہ کہ اگر کسی نے ایسا کہا تو گردن مار دوں گا شدت غم کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ سب ڈھونگ تھا محض اس لیے کہ جب تک مشیر خاص سیدنا ابوبکرؓ نہ آجائیں پبلک کو یوں ہی الجھائے رہو (صفحہ 6)۔

عبارات مغلظہ از کتاب "پردہ اٹھاتا ہے" مصنف علامہ شاہد زعیم فاطمی حصہ اول رحمت اللہ بک ایجنسی کھار ادر محافظ بمبئی بازار ۔

دورِ خلافت راشدہ خون ریزیوں اور سفاکیوں کا سیاہ دور تھا جس کے سامنے ہلاکو وچنگیز کی وارداتیں دم توڑتی نظر آتی ہیں

عبارت: خلافتِ راشدہ جس کا آج دنیا میں ڈھانک ڈنگا بجایا جا رہا ہے اپنی سفاکی اور ظلم و جبر کی بھیانک واردات کے اعتبار سے ایک ایسا دورِ حکومت اور عہدہ ستم رائی ہے کہ ان پر بھی ایک قرتاسِ شائع کرنے کی ضرورت بڑی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے یہ خلافتِ راشدہ جس نے اپنے تین خلیفوںؓ کے زمانہِ اقتدار میں اپنوں پر شب خون مارنے اور بیگانوں پر بھی تگ و تاز کی اس بیان کے لیے بھی ایک طویل دفتر درکار ہے (صفحہ 5 دیباچہ)۔

 جس نظام حکومت کو خلافت راشدہ کے پر فریب نام سے تعبیر کیا جا رہا ہے وہ انسانیت کی تذلیل کا ایسا سیاہ دور تھا کہ اس کی خونریزیوں اور سفارکیوں کے سامنے چنگیز و ہلاکو کی داستانیں اور وارداتیں دم توڑتی نظر آتی ہیں (صفحہ 6 دیباچہ)۔

خلیفہ اول دوم حضورﷺ کے نام پر گلچھڑے اڑانے والے اکابر مجرمین:

عبارت: اور خلیفہ اول دوم نے اس معرکے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور حضورﷺ کے نام پر گلچھڑے اڑانے والے ان دونوں اکابرین مجرمین کو اسلام کے نامور ہیرو قرار دیتے ہوئے ذرا برابر نہیں شرماتے (صفحہ 32 33)۔

شیعہ لیڈر نعیم فاطمی کی کتاب "پردہ اٹھاتا ہے" کی سرخیاں ملاحظہ ہوں:

خلیفہ دومؓ کی شراب نوشی (صفحہ 21)۔

خلافت راشدہ کا اسلام ایک خون آشام مذہب (صفحہ 11)۔

سیدنا ابوہریرہؓ ایک ضمیر فروش راوی ( صفحہ 73)۔

دس جنتیوں والی جھوٹی روایت اور اس کا جھوٹا راوی سیدنا عبدالرحمن بن عوفؓ (صفحہ 197)۔ 

زانی سپہ سالار سیدنا خالد بن ولیدؓ (صفحہ95)۔

خلیفہ دومؓ کے تضادی بیانات (صفحہ120)۔

ایک اور ضمیر فروش راوی (صفحہ87)۔

شانِ صحابہؓ ایک بے معنیٰ لفظ (صفحہ 104)۔

سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ ایک بد فطرت انسان(صفحہ89)۔

بخاریؒ ایک بدنہاد محدث (صفحہ 184)۔

عبارت از تفسیر قرآن مترجم حافظ فرمان علی ناشر شیخ غلام حسین اینڈ سنز اردو بازار لاہور چاند کمپنی و پیر ابراہیم کراچی 5۔

مکمل قرآن مجید کسی کے پاس نہیں:

جابر سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا جعفر کے والد سیدنا باقر سے سنا کہ وہ فرماتے تھے کسی شخص کو یہ کہنے کی جرأت و طاقت نہیں کہ اس کے پاس مکمل قرآن ہے اس کا ظاہر بھی اور باطن بھی سوائے اوصیاء کے (اصول کافی صفحہ ایک 178 جلد ایک مطلوع تہران)۔

اصل قرآن موجودہ قرآن سے دو حصے بڑا تھا:

ہشام بن سالم سے روایت ہے کہ سیدنا جعفر صادقؑ نے فرمایا کہ وہ قرآن جو جبرائیلؑ محمدﷺ پر لے کر نازل ہوئے تھے اس میں (1700) سترہ ہزار آیتیں تھیں (اصولِ کافی صفحہ 463 جلد 2)۔

(موجودہ قرآن میں خدو شیعہ مصنفین کے لکھنے کے مطابق کل ساڑھے چھ ہزار آیات بھی نہیں)۔

عبارات مغلظہ از کتاب اصحابِ رسولﷺ‎ کی کہانی قرآنُ و سنت کی زبانی مصنف ابوعرفان سید عاشق حسین النقوی ناصر مکتبہ العرفان واحد کالونی کراچی

اس کتاب کی سرخیاں:

بعض صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے خدا اور رسولﷺ کے حکم سے سرکشی و گستاخی کی (صفحہ 30)۔

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شراب نوشی(صفحہ 31)۔

سیدنا عمرؓ کی بدعات (صفحہ 62)۔

سیدنا عمر فاروقؓ سے عورتیں زیادہ فقیہ تھیں (صفحہ 63)۔

"نقل کفر کفر نہ نباشد" کے تحت یہ چند انتہائی بیہودہ اور غلیظ عبارت آپ نے ملاحظہ فرمائی۔

شیعہ کے شیطانیت کے چند شاہکار مشتے از خروارے کے طور پر درج کیے گئے ہیں ورنہ اس کوچے میں فریب و دجل کی لمبی لمبی کھائیاں اور کفر و ارتداد کے لمبے لمبے ستون کھڑے ہیں۔

صفحہ 3 از 5