عبارات مغلظه از کتاب حکومت اسلامی اردو ترجمه تالیف خمینی…

عبارات مغلظه از کتاب حکومت اسلامی اردو ترجمه تالیف خمینی صاحب ناشر مکتبه رضا 14 /476 فیدرل بی ایریا کراچی

  ابوریحان ضیاء الرحمن فاروقی

صفحہ 1 از 5

عبارات مغلظه از کتاب حکومت اسلامی اردو ترجمه تالیف خمینی صاحب ناشر مکتبه رضا 14 /476 فیدرل بی ایریا کراچی:

 ملک مقرب یا نبی آئمہ کے مقام کو نہیں پہنچ سکتا:

عبارت: ہماری ضروریات مذہب میں یہ بات داخل ہے کہ کوئی بھی آئمہ کے مقام معنویت تک نہیں پہنچ سکتا (صفحہ 40). 

 سیدنا ابوبکرؓ و سیدنا عمرؓ نے بہت سے معاملات میں حضورﷺ کی مخالفت کی:

عبارت: پہلے دو خلفاء نے اپنی شخصی و ظاہری زندگی میں حضور اکرمﷺ کی سیرت کو اپنایا تھا اگرچہ دوسرے بہت سے معاملات میں حضورﷺ کی مخالفت کی(صفحہ 32)

خلفاء ثلاثہؓ وغیرہم سے بروز قیامت سوال کیا جائیگا کہ تم میں اہلیت نہ تھی تو حکومت پر غاصبانہ قبضہ کیوں کیا:

عبارت: خلفاء ثلاثہؓ (سیدنا ابوبکرؓ سیدنا عمرؓ سیدنا عثمانؓ) سیدنا معاویہؓ خلفاء بنی عباس اور جو لوگ ان کے حسبِ منشاء کام کیا کرتے تھے ان سب سے احتجاج کیا جائے گا کہ تم نے نظامِ حکومت پر غاصبانہ قبضہ کیوں کیا؟ (حصہ دوم صفحہ 9)۔

جب تم میں اہلیت نہیں تھی تو خلافت و حکومت پر کیوں قابض ہوئے؟ (حصہ دوم صفحہ 9)۔

خلفاء ثلاثہ (سیدنا ابوبکرؓ سیدنا عمرؓ سیدنا عثمانؓ کیلئے (معاذ اللہ) لعنهم الله:

عبارت: دشمنانِ آل محمدﷺ و نبی امیہ لعنم اللہ نے حضور اکرمﷺ کی رحلت کے بعد اسلامی حکومت سیدنا علیؓ کے ہاتھوں میں نہیں دی (صفحہ 24)۔

 عبارات مغلظه از کتاب قولِ مقبول في وحده بنت رسولﷺ مصنف غلام حسین نجفی:

 جامعه المنتظر ایچ ما ڈل ٹاون لاہور:

سیدنا ابوبکر صدیقؓ و عقیل بن ابی طالب پہلے درجہ کے پھکڑ باز تھے (صفحہ 307)۔

سیدنا خالد سیفؓ کی دادی سیدنا عثمانؓ کی والدہ اردی بنت کریز نے حمل کسی سے کرایا اور بچہ کسی سے ملوایا (صفحہ 310)۔

نوٹ: واضح ہو کہ سیدنا عثمان غنیؓ کی والدہ آنحضرتﷺ کی پھوپھی زاد بہن تھی (ازمرتب)۔

سیدنا معاویہؓ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ قریش کے چار آدمیوں میں سے کسی ایک کے فرزند تھے (صفحہ 310)۔

نوٹ: واضح ہو کہ سیدنا معاویہؓ کی ہمشیرہ سیدہ ام حبیبہؓ کو رسول اللہﷺ کی زوجہ محترمہ ہونے کا شرف حاصل ہے ( از مرتب)

سیدنا عمرؓ کا داماد سیدنا علیؓ اور سیدنا عثمان غنیؓ کا داماد نبی کریمﷺ ہونا سفید جھوٹ ہے۔

سیدنا عثمان ذوالنورینں نے اپنی بیوی سیدی ام کلثومؓ کی موت کے بعد ان کے مردہ جسم کے ساتھ ہمبستری کر کے نبی کریمﷺ کو اذیت پہنچائی (صفحہ 420)۔

 عبارات مغلظہ از کتاب سہم مسموم فی جواب نکاح سیدہ ام کلثومؓ تالیف غلام حسین نجفی سرپرست شیعہ تبلیغ جامعہ النظر ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور ۔

سیدنا ابوبکرؓ اور شیطان کا ایمان برابر (صفحہ 73)۔

سیدنا عمرؓ جہنم کا تالا ہے اور (بہتر تو یہ تھا کہ جہنم کا گیٹ ہوتا)(صفحہ 430)۔

سیدنا عمرؓ اپنی بیوی سے غیر فطری طریقے سے ہمبستری کرتا تھا (صفحہ 432)۔

سیدنا عمرؓ رات کے وقت لوگوں کے گھروں میں جھانک کر ان کے عیب تلاش کرتا (جو کہ قرآنِ کریم کی مخالف ہے) (صفحہ 432)۔

سیدنا عمرؓ شراب حرام ہونے کے بعد بھی شراب پیتے رہے (صفحہ430)۔

سیدنا عمرؓ کا ایمان پر مرنا مشکوک ہے (صفحہ 430)۔

سیدہ عائشہؓ اور سیدہ حفصہؓ زوجہ نوح ولوط کے ہم مرتبہ تھیں (صفحہ 20) اس طرح جناب نوح اور لوط کی بیویاں طیبات میں داخل نہیں اسی طرح سیدہ عائشہؓ اور سیدہ حفصہؓ بھی طبیات میں داخل نہیں (صفحہ 21)۔

 عبارت: مغلظہ از کتاب چراغ مصطفویﷺ اور شرار بولہبی حصہ اول مصنف اشتیاق کاظمی ناشر جامعہ زینیہ بخاری مارکیٹ لاہور۔

صحابیت کی سند لعنت سے نہیں بچا سکتی:

عبارت :کیا صحابی اسی کو کہتے ہیں جو رسول اللہﷺ کو اذیت پہنچائے اور پھر رسول اللہﷺ پر اتری ہوئی کتاب کو جلانے کا آرڈر دے دے صرف اپنی بادشاہت کے بل بوتے پر سُنی لوگ ان لوگوں کے ایسے تمام عیوب پر پردہ ڈالنے کے لیے صحابی کا لیبل چمٹا دیتے ہیں لیکن صحابی کی سند ان لوگوں کو لعنت سے نہیں بچنے گی کیونکہ لعنت اپنے گھر خود تلاش کر لیتی ہے (صفحہ 31 .32)۔

لعنتی خلفاء (سیدنا ابوبکرؓ سیدنا عمرؓ سیدنا عثمانؓ):

عبارت: خدا جانے مسلمان نے سیدنا علیؓ کو چوتھی جگہ کیسے تسلیم کر لیا؟ ہمارا مشورہ تو یہی ہے کہ سیدنا علیؓ کو ان جیسے لعنتی خلفاء کے درمیان میں سے نکال کر کوئی اور ان جیسا رکھ لیجئے گا (صفحہ 15)۔

سیدنا معاویہؓ سیدنا ابوہریرہؓ کافر و مرتد تھے:

عبارت: ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف زبان درازی کرنے والے کے خلاف تو آرڈی نینس جاری ہوتے ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی وہ جو کافر و مرتد تھے مثلا سیدنا معاویہؓ سیدنا ابوبکرؓ وغیرہ وغیرہ (صفحہ 79)۔

سیدنا ابوبکرؓ و سیدنا عمرؓ شیطان ہیں:

عبارت: خمینی کو شیطان لکھنے والے ملاں ذرا شیعہ کی کتاب کلید مناظرہ کا مطالعہ کر تجھے علم ہو جائے گا کہ شیطان کون سیدنا ابوبکرؓ سیدنا عمرؓ یا خمینی۔ 

عبارت مغلظہ از کتاب کلید مناظرہ مؤلف مولوی برکت علی شاہ وزیر آباد پنجاب ناشر شیخ سرفراز علی شاہ سنز کشمیری بازار لاہور۔

1۔ ابوبکرؓ بزدل ہونے کے علاوہ احمق بھی تھا (حالاتِ ہجرت صفحہ 122)۔

2۔ سیدہ عائشہؓ و سیدہ حفصہؓ جبلی طور پر عیار کینہ پرور اور ٹیڑھے دل والی تھیں (صفحہ 319)۔

3۔ سیدنا ابوبکرؓ اور شیطان کا ایمان مساوی ہے (حالاتِ سیدنا ابوبکرؓ 108)۔

4۔ ثلاثہؓ مسلمان نہ تھے( دعویٰ ہبہ فدک صفحہ 48 صفحہ 211)۔

5۔ ثلاثہؓ بت پرست تھے (صفحہ 135)۔

6۔ سیدنا عمرؓ تمام عمر کھڑے کھڑے پیشاب کرتا رہا سیدنا عمرؓ نے مرتے دم تک شراب ترک نہ کی سیدنا عمرؓ بحالت جنب نماز پڑھ لیا کرتے تھے خلفائے ثلاثہؓ نے تمام عمر ختنہ نہیں کروایا (باب خلافتِ سیدنا ابوبکرؓ صفحہ 132)۔

7۔ سیدنا خالد بن ولیدؓ جیسے شقی اور مرتد کو سیف اللہ کہنا یا ان کی تاریخ میں کچھ لکھنا عین کفر اور عین ارتداد ہے(صفحہ 172)۔

8۔ سیدنا ابوبکرؓ کو خلافت ایک ادارہ میں ملی جہاں رزیلے اور بدمعاش لوگ بھنگ چرسی چنڈو اور شراب پیتے تھے اور سیدنا عمرؓ کو خلافت پاخانہ میں ملی ( صفحہ 174)۔

9۔ فحش اور گندی گالیاں دینا سیدنا ابوبکرؓ کی عادت میں داخل تھا (صفحہ 187)۔

10۔ ایسے پاک نفوس (اصحابِ ثلاثہؓ) پر ایک لمحے میں ہزار دفعہ بھیجنا ہر مسلمان پر واجب ہے (صفحہ 211)۔

11۔ حضرات ثلاثہؓ آنحضرتﷺ کے مار آستین تھے (صفحہ 217)۔

صفحہ 1 از 5