گستاخِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کافر ہے
حضرات شیخینؓ کی شانِ پاک میں سبِّ وشتم کرنا، تبرا کہنا یا سیدنا صدیق اکبرؓ کی صحبت یا امامت و خلافت سے انکار کرنا کفر ہے۔ سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی شانِ پاک میں قذف جیسی ناپاک تہمت لگانا یقیناً قطعاً کفر ہے۔
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 463 حصہ، نہم)