Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دسویں محرم کو شربت کی سبیل لگانا


محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو شربت پلانا اور سبیل لگانا کون سی عقل کی بات ہے، اور یہ وہ عادت ہے جس کو لوگ بلا ناغہ ہر محرم پر کرتے ہیں۔ سوچنے کی بات ہے کہ ایک طرف وہ منظر ہے جہاں شہیدانِ کربلا پیاس سے دم توڑ رہے ہیں اور دوسری طرف یہاں شربت پلا پلا کر موج اڑائی جا رہی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ یہ سب چیزیں رافضیوں (شیعوں) کی ایجاد کردہ ہیں، اہلِ ایمان کو ان سے احتراز کرنا چاہیے۔

لہٰذا دسویں محرم کو سبیل لگانا قرآن و حدیث اور فقہ کسی سے ثابت نہیں ہے، یہ صرف روافض (شیعہ) اور دشمنانِ اسلام کا طریقہ ہے۔ 

(خصوصیات ماهِ محرم الحرام و يوم عاشوراء: صفحہ، 28)