بدعتی مشرک کی شرکت سے کسی کی بھی قربانی نہ ہو گی
سوال: ایک بریلوی کا عقیدہ یہ ہے کہ رسول اللّٰہﷺ غیب جانتے ہیں اور ہر جگہ حاضر و ناظر ہے رسول اللہﷺ اور اولیائے کرام مختار کل ہیں، نفع و نقصان پہنچا سکتے ہیں بیماری اور صحت عزت و ذلت اور اولاد ان کے اختیار میں ہے ایسا انسان اُضحیہ میں شریک ہو جائے تو دوسرے شرکاء کی قربانی ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب: ایسا شخص مشرک ہے اس کے ساتھ اُضحیہ میں شرکت جائز نہیں۔ جو لوگ اس کے ساتھ شریک ہوں گے ان میں سے کسی کی بھی قربانی نہ ہو گی
(جامع الفتاویٰ: جلد، 8 صفحہ، 167)