Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

علماء شیعہ کے اعتقاد کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے چاند دو برابر برابر ٹکڑوں میں کس طرح تقسیم ہوا؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

علماء شیعہ کے اعتقاد کے مطابق رسول اللہﷺ کے لیے چاند دو برابر برابر ٹکڑوں میں کس طرح تقسیم ہوا؟

جواب: سیدنا علیؓ بن ابو طالب سے دعا کرانے اور ان کا وسیلہ پکڑنے اور ان کو سفارشی بنانے کی وجہ سے۔

 (صحیفۃ الابرار: صفحہ، 6 (ذکر معجزۃ رسول اللہﷺ) مرزا محمد دار الجلیل)