تعزیہ کے نزدیک شیرینی اور حلوا لے جانا - فتاویٰ جات | دفاع…

تعزیہ کے نزدیک شیرینی اور حلوا لے جانا


تعزیہ کے نزدیک جو شرینی اور حلوا لے جاتے ہیں کہ لوگ اس کے سامنے بطریقِ پیشکش کے رکھتے ہیں، یہ مکروہ تحریمی ہے۔ 

(فتاویٰ علمائے حديث: جلد، 5 صفحہ، 249)