شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


سوال: کیا شیعہ کے پیچھے نماز جائز ہے؟

جواب: جب ان کا طریقِ نماز ہی جدا ہے تو آپ کی نماز ان کے پیچھے کیونکر ہوگی۔ 

(فتاویٰ علمائے حديث: جلد، 5 صفحہ، 137)