حضرت مولانا مفتی نظام الدین اعظمی رحمۃ اللہ کا فتویٰ کونڈا کی شرعی حیثیت
حضرت مولانا مفتی نظام الدین اعظمی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
(سابق صدر مفتی دارالعلوم دیوبند)
سوال: سیدنا جعفر صادقؒ کے کونڈے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب: یہ بدعت و نا جائز ہے، اس سے بچنا ضروری ہے۔
(منتخبات نظام الفتاوىٰ: جلد، 3 صفحہ، 424)