فضیل بن مرزوق راوی پر گرما گرم بحث جاری - سنی شیعہ مناظرے |…

فضیل بن مرزوق راوی پر گرما گرم بحث جاری

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

فضیل  بن مرزوق کے نزدیک افضل ابوبکر و عمر

کریں میموری صاف آپ نے اپنا وقت پورا جو کرنا ہے اور رٹہ بھی ختم کرنا ہے چاہے بات بنے یا  نہ بنے۔

 

اس دور میں شیعہ مذہب باقائدہ  گھڑا نہیں گیا تھا۔  اس لئے شیعہ  اثناعشریہ کے موجودہ عقائد کے خد وخال کسی کو معلوم ہی نہیں تھے۔

 

شیعہ مناظر کا مطالبہ : فضیل بن مرزوق کو شیعہ اثنا عشریہ ثابت کیا جائے۔

سنی مناظر: مطلب آپ کہ نظریہ کے مطابق امام جعفر صادق رح شیعہ اثناعشریہ اور رافضی نہیں تھے؟


صفحہ 3 از 3