جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم:شیعہ کتاب اصول کافی سے (ثبوت 1)
جعفر صادقجنازہ نبی کریمﷺ اہلِ تشیع کتب سے ثبوت
شیعہ کی معتبر کتاب اصول کافی کی تیسری حدیث ہے جس میں امام صاحب کا کتنا صاف اور واضح فرمان موجود ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ تمام صحابہؓ و انصار نے فوج در فوج ادا کی۔
اب شیعوں سے یہ سوال ہے کہ جب تمہاری معتبر کتاب میں معصوم امام بار بار یہ فرما رہے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ تمام صحابہؓ نے فوج در فوج ادا کی۔ تو پھر کسی غیر معصوم شیعہ ذاکر کا معصوم امام کے مقابلے میں یہ کہنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازہ نماز سواء چند کے کسی صحابی نے ادا نہیں کی تو کیا اس ذاکر مولوی کا یہ کہنا شیعوں کے ہاں کفر نہیں؟ کیونکہ شیعوں کے ہاں امام کے مقابلے میں کوئی بات کرنا کفر ہے۔