Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غالی شیعوں کے گھر کھانا


غالی شیعوں کے ہاں کھانے سے بہر صورت احتراز کرنا چاہیے۔ فتاویٰ محمودیہ میں ہے کہ اہلِ تشیع کے اکثر واقعات سنے ہیں کہ وہ اہلِ سنت و الجماعت کو نجاست کھلا دیتے ہیں۔ اس لیے ان کے گھر کھانا خلاف احتیاط ہے۔

(فقہى ضوابط حصہ چہارم: صفحہ، 106)