Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں شہدائے کربلا کے لیے قرآن خوانی اور مرثیہ گوئی


قرآن خوانی عام دنوں میں بلا کسی التزام کے ہو تو گنجائش ہے، لیکن اس کے لیے ماہِ محرم یا دس محرم الحرام کو خاص کرنا بدعت ہے۔ اسی طرح نوحہ اور مرثیہ کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

بقول شاعر:

روئے وہ جو قائل ہوں مماتِ شہداء کے 

ہم زندۀ جاوید کا ماتم نہیں کرتے

(تحفہ محرم الحرام: صفحہ، 38)