Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں پانی یا شربت کی سبیل لگانا


بعض لوگ محرم کی دسویں تاریخ کو پانی کی یا شربت کی سبیل لگاتے ہیں اور راستوں اور چوراہوں پر بیٹھ کر گزرنے والوں کو وہ پانی یا شربت پلاتے ہیں تو اگرچہ پانی پلانا باعث ثواب اور نیکی کا کام ہے، لیکن یہ عمل بھی مندرجہ بالا پابندیوں کی وجہ سے بدعت اور قابلِ ترک ہے۔

(تحفہ محرم الحرام: صفحہ، 37)