Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دسویں محرم کو کھچڑا یا حلیم پکانا


بعض لوگ محرم کی دسویں تاریخ کو کھچڑا پکاتے ہیں، یہ بالکل نا جائز اور سخت گناہ ہے۔ حافظ الدين والدنيا ابو الفداء ابنِ كثير دمشقی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے۔ کہ سیدنا حسینؓ کی شہادت کی خوشی میں خوارج دسویں محرم کو مختلف اناج ملا کر پکاتے تھے۔

معلوم ہوا کہ اس دن کھچڑا پکانا رسول اللہﷺ کے اہلِ بیتؓ سے دشمنی رکھنے والوں کی ایجاد کردہ رسم ہے۔ اہلِ بیتؓ سے الفت و محبت رکھنے والوں کو اس رسمِ بد سے بچنا نہایت ضروری ہے۔

 (تحفہ محرم الحرام: صفحہ، 35)