Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

چرم قربانی کے دام غیر مسلم کو دینا


سوال: چرم قربانی کے دام اگر غیر مسلم غریب کو دیئے جائیں تو ادا ہو جائیں گے یا نہیں؟

جواب: مختلف فیہ ہے. اس لیے احوط یہی ہے کہ غیر مسلم کو چرم قربانی کے دام نہ دیئے جائیں۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 8 صفحہ، 260)