گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قربانی قبول نہیں
جو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تبرا کرنے والے ہیں، ان پر اللہ تعالیٰ اور تمام فرشتوں اور لوگوں کی لعنت آئی ہیں: لا یستقبل اللہ منہ یوم القیامة صرفا ولا عدلا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان کی فرض، نفل کوئی عبادت بھی قبول نہ کرے گا پس قربانی کی عبادت بھی قبول نہ ہوگی۔
(فتاویٰ حصاریة ومقالات علمیة: جلد، 5 صفحہ، 358)