دس محرم کو کاروبار کرنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

دس محرم کو کاروبار کرنا


سوال: کیا دس محرم الحرام یوم عاشورہ کے دن کاروبار کرنا حرام ہے؟

جواب: سال کے کسی بھی دن حلال کاروبار کی ممانعت نہیں ہے۔ (تفہيم المسائل: جلد، 1 صفحہ، 382)