Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا محمد عاشق الہٰی بلند شہری رحمۃ اللہ کا فتویٰ


جن عقائد کی بنیاد پر حضرات اکابرین نے روافض پر کفر کا فتویٰ لگایا ہے ان میں سے کسی ایک میں بھی غیر کفر کا ایک فیصد بھی احتمال نہیں ہے۔ جو شخص یہ کہتا ہو کہ قرآن محرف ہے اس میں کفر ہی کفر ہے، ایمان کا کون سا احتمال آپ کو نظر آ رہا ہے؟ (فتاوىٰ بينات: جلد، 1 صفحہ، 180)