دنیا میں شیعی فتنہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

دنیا میں شیعی فتنہ

  الشیخ ممدوح الحربی

صفحہ 2 از 2

 اگر کوئی ولایتِ امام کا منکر، اے شیعہ! تیرے پاس آتا ہے اور تجھ سے تیری بیٹی کا رشتہ مانگتا ہے تو اس کو رشتہ دینا تو درکنار رہا اس کے سر پر خنجر مار کر دو ٹکڑے کر دے۔ تو اگر اسے بیٹی دے گا تو تو خبیث نسل کی پاکیزہ نسل میں آمیزش کا باعث بنے گا، اس لیے اے اہلِ بیت! اپنے مال اور عورتوں کو خبیثوں سے بچاؤ، یہی شیعوں کا شیخ حسین بن فہید احسائی ان لوگوں کو خبردار کرتا ہے، جو سنی اور شیعہ کو قریب قریب لانا چاہتے ہیں۔ 

یہ خبیث اشاروں میں سیدنا عمرؓ اور سیدنا ابوبکرؓ پر طعن و تشنیع کرتا ہے اور جھوٹ اور بہتان باندھتا ہے، کہتا ہے: 

سیاہ گدھے پر اللہ اترے گا یہ ظالم اس سے مراد سیدنا ابوبکرؓ لیتے ہیں، اور کہتا ہے تم ان کے قریب ہوتے ہو، جس نے سیدہ فاطمہ الزہراءؓ کی پسلیاں توڑ دی تھیں۔ اس سے مراد سیدنا عمرؓ لیتے ہیں، اور پھر کہتا ہے تم ان کے قریب ہونا چاہتے ہو جو ان سے محبت رکھتے ہیں جنہوں نے سیدنا علیؓ کو جو کہ خلافت کے بہت زیادہ حقدار تھے اس حق سے محروم کیا۔  

دیکھیں یہ کیسے ایک شیعہ ذاکر کیا ہرزہ سرائی کرتا ہے:

ابوبكر يا ملا عين لعنة الله عليكم وعلى معاوية وعلى يزيد وعلى آل سعود الوهابية لعنة الله عليكم يا وهابية يا اتباع انتم اغبياء اغبياء وانجاس وارجاس۔ 

سیدنا ابوبکرؓ پر لعنت، سیدنا معاویہؓ یزید آلِ سعود وہابیوں پر لعنت، تم کند ذہن ہو تم نجس ہو، پلید ہو، اے سیدنا ابنِ تیمیہؒ کتے کے پیروکارو! ابنِ باز منافق کے پیچھے چلنے والو، جس کی بصارت بھی نہیں، بصیرت بھی نہیں۔

ان کا ایک لعین کیسی بکواس کرتا ہے، یہ اپنے شیعوں سے بیان کر رہا ہے۔ سیدنا عمرؓ کی اصلی قبر کی طرف مڑو وہ حمام میں ہے، اس حمام کی طرف توجہ کریں تاکہ شیطانی زیارت حاصل ہو جائے، اگر تم متوجہ ہو جاؤ، یہ لکھو: 

 ازور اللعين بن اللعين على لسان الانبياء والمرسلين الله اكبر الله اکبر۔ 

"میں لعین ابنِ لعین کی زیارت کر رہا ہوں جو انبیاء علیہم السلام اور پیغمبروں کی زبانی لعین ہے۔“

اے میری جماعت کے لوگو! مجھے ملامت کرو، میں جب سیدنا عمرؓ کی زیارت کے لیے جاتا ہوں تو تحمل ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔ چھوڑو مجھے رونے دو۔ پھر وہی لعین والے الفاظ اس ذلیل نے دوبارہ کہے اور مخاطب کر کے کہتا ہے:

 اے مومنوں کو ذلیل کرنے والے تجھ پر اور تیرے فاسق ساتھیوں پر ہلاکت ہو، ہلاکت جس دن تو پیدا ہوا میں گواہ ہوں تو برائی کا حکم دیتا تھا اور نیکی سے روکتا تھا اسی حالت میں تیری موت آئی، اے سیدنا عمرؓ، اے سیدنا عمرؓ، اے سیدنا عمرؓ! تیرے برا بھلا کہنے کی وجہ سے میری میرے رب کے پاس نیکیاں ہیں۔ لوگو! مجھے غم کے آنسو بہانے دو میں گواہی دیتا ہوں تو شراب نوشی کرتا تھا۔ 

ایک شیعہ امام اہلِ سنت شیخ عبد العزیز بن بازؒ کو گالی دیتا ہے، اللہ انہیں جنت کی نہروں میں غوطہ زن کریں۔ یہ شیعہ کہتا ہے:

 ایک نابینا قرآنِ پاک کی عجیب و غریب تشریح کرتا ہے، یہ نابینا ہے اور نابینا ہی اٹھایا جائے گا، یہ ابنِ باز خنزیر سے بھی زیادہ نجس ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ خنزیر کا احترام کر لیا جائے، کتے کو محترم کہہ لیا جائے۔ نعوذ باللہ۔

ایک اور خبیث شیعہ بولتا ہے کہ سیدنا ابوبکرؓ بھی مجرم ہیں اور سیدنا عمرؓ اس امت میں مبغوض ہیں۔ کہتا ہے: 

علماء والشيعة يشهدون بان الروية صحيحة وصحتها تقيم ادلة على المجرم ابی بكر ذلك بوجوده فی المسجد ورجوعه من الجيش هذا اولاً ثانياً ثالثاً عدم صلاته مع النبی لعنة الله علیٰ ابن بكر۔

 علمائے شیعہ گواہ ہیں یہ روایت صحیح ہے اور صحیح روایت دلیل ہے کہ سیدنا ابوبکرؓ ہی مجرم ہیں انہوں نے تین جرم کیے، ایک یہ مسجد میں موجود تھے لشکر سے واپس آ گئے اور انہوں نے نبی اکرمﷺ کے ساتھ نماز نہ پڑھی تھی لعنتہ اللہ علیٰ ابی بکر۔

 یہ ظالم تین دفعہ لعنت والی بکواس دہراتا ہے۔ اس کے بعد سیدنا عمرؓ اور اپنے مخالفوں پر لعنت کرتا ہے۔ اور پھر ان پر جو لعنت نہیں کرتے، یہ انہیں بھی لعنتی قرار دیتا ہے۔ ایک شیعہ ملعون ابو لؤلؤ سے رضا جوئی کا اظہار کرتا ہے اور اس کے لیے دعائے مغفرت کرتا ہے۔ ابو لؤلؤ وہ ہے جس نے سیدنا عمرؓ کا پیٹ چاک کیا، یہ شیعہ کہتا ہے: 

اللهم اغفر لابی لؤلؤة اللهم احشرنى مع أبی لؤلؤة اللهم احشرنى مع ابی لؤلؤة المؤمن الولى وليك يا الله۔

 اے میرے اللہ! ابو لؤلؤ کو بخش دے، مجھے ابو لؤلؤ کے ساتھ اکٹھا کرنا، اے میرے اللہ! مجھے ابو لؤلؤ کے ساتھ اکٹھا کرنا جو کہ مومن ہے۔ اے اللہ! یہ تیرا ولی ہے۔


صفحہ 2 از 2