حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ کی خیر پوری کھانے والے کی امامت
سوال: ہمارے یہاں ایک امام صاحب ماہِ رجب میں سیدنا جعفر صادقؒ کی خیر پوری کھاتے ہیں، تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: امام صاحب خیر پوری کھانے گئے وہ غلط کیا، ایسی بدعتوں سے پرہیز کرنا چاہیے ورنہ ان کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہو گی، صدق دل سے توبہ کرنی چاہیے۔
(فتاویٰ عبدالغنی: صفحہ، 157)