Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ماہ محرم میں نکاح کرنا


سوال: ہمارے گاؤں میں ایسا عقیدہ ہے کہ ماہِ محرم میں عاشورہ تک نکاح درست نہیں ہوتا۔ یہ عقیدہ صحیح ہے یا غلط؟

جواب: ماہِ محرم میں عاشورہ تک نکاح نہ ہونے کا عقیدہ غلط اور بلا دلیل ہے، کسی بھی قسم کے حرج کے بغیر نکاح ہو سکتا ہے۔ شریعت میں کوئی دن منحوس نہیں ہے۔

(فتاویٰ عبد الغنی: صفحہ، 279)