Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلمہ عورت سے نکاح کرنا


کسی بھی مسلمان مرد کے لیے غیر مسلم کافر و مشرک عورت سے نکاح جائز نہیں، جب تک کہ وہ اسلام قبول نہ کر لے۔ قران کریم میں ارشاد ہے۔ وَلَا تَنۡكِحُوا الۡمُشۡرِكٰتِ حَتّٰى يُؤۡمِنَّ‌۔ (سوال و جواب : جلد، 4 صفحہ، 25)