قاتلین عثمان میں سبائی گروہ کا براہ راست ملوث ہونا اور ابن…

قاتلین عثمان میں سبائی گروہ کا براہ راست ملوث ہونا اور ابن سبا کا خفیہ کردار!

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 4

  رانا محمد سعید شیعہ : محترم اپنے تئیں تو آپ نے بدل لیا لیکن حقیقت میں مکالمہ پڑھنے والا بخوبی جان لے گا کہ آپ نے اصل میں دعویٰ کیا کیا تھا۔

  جعفر صادق: مطلب ایک جھوٹی بات جھوٹا دعویٰ آپ لکھ کر میری طرف منسوب کر لیں تو سب آنکھ بند کر تسلیم کر لیں۔آپ شرمسار بھی نہیں ہوں گے!

  رانا محمد سعید شیعہ : یار حد ہے  ویسے کہ آپ اپنی ہی بات سے ثبوتوں کے باوجود کس طرح بھاگ رہے  ہیں ۔ کیسے کر لیتے ہیں آپ یہ سب ۔

   جعفر صادق: دعویٰ فریق خود لکھتا ہے،یا مکالمہ پڑھنے والا خود ہی سمجھ لیتا ہے؟بڑے ظالم ہو!    آپ لوگ گالیاں دیں،جھوٹ بولیں،پھر بھی ہم سے شکوہ کہ ہم یہ سب کیسے کر لیتے ہیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : اب ذرا انتظار کیجئے ، میں  آپ کی گفتگو کو تھوڑا سا کمپائل کر کے لگاتا ہوں اور ون بائی ون آپ سے بات ہوگی ۔ تب تک کچھ لکھنے سے گریز کریں ۔ میں بلوچ صاحب کو زبان دیکر گروپ میں آیا ہوں ۔ آپ اس دجل و فریب سے گریز کریں اور میں آپ کی گفتگو ایک تسلسل سے پیش کرتا ہوں ۔

جب آپ کی گفتگو  ایک تسلسل سے لگاتا ر ہو ں تو اس میں بہت سی چیزیں سامنے آ جاتی ہیں ۔ آپ صبر تو کیجئے اب۔

 جعفر صادق: ممبرز۔۔۔ اس شخص کو میں نے اس کی بداخلاقی کی وجہ سے بلاک کیا ہوا ہے۔

علی میلانی ⬅️ گالیاں اور بداخلاقی کرتا رہا۔ گفتگو ختم کردی۔

شیخ حسن نجفی ⬅️ جھوٹا شخص مکمل ثبوت دکھادئے تھے۔ وائس میں گفتگو کا کہہ کر سائیڈ پر ہوگیا۔ویسے بھی جو بندہ اپنی باتوں سے مُکر جائے، اس سے کیا بحث کی جائے!

رانا محمد سعید ⬅️ ثابت شدہ جھوٹا اور بداخلاق

کیا اہل تشیع کے ہاں بس ایسے لوگ ہیں جو جھوٹ کو ثواب سمجھ کر بولتے ہیں۔ گالیوں کو گالیاں ہی نہیں سمجھتے۔۔ اخلاق ان کے پاس سے بھی نہیں گذرتا۔اللہ کی پناہ

 رانا محمد سعید شیعہ : صبر کریں اب قریشی صاحب۔

ایک ہاتھ سے تالی بجانے کی کوششیں! دو جملوں پر مشتمل دعویٰ دکھانے کے بجائے رانا سعید شیعہ نے پوری پی ڈی ایف کے اسکرین شاٹس رکھنا شروع کردیئے!!

  جعفر صادق: آپ نے خود آتے ہی دجل فریب کیا ہے۔ میں نے تو صرف نشاندھی کی ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : صبر کریں نا یار۔

  جعفر صادق: رات دس بجے حاظر ہوتا ہوں۔آپ آرام سے تلاش کریں۔  

 رانا محمد سعید شیعہ : چلیں ٹھیک ہے ۔ آپ دس بجے آ جائیں تب تک گفتگو کا تسلسل یہاں پیش ہوگا ۔ ممبرز دیکھ لیں گے۔

   قریشی صاحب کی بنائی ہوئی فائل کا صفحہ نمبر 2 ۔ قریشی صاحب نے انٹری مارتے ہی چیلنج کیا کہ حضرت عثمان کا قاتل کسی صحابی کو صحیح السند روایت سے ثابت کرو ، قیامت تک چیلنج ہے۔  اسی صفحہ پر نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

 موصوف نے دعوی کیا کہ *سبائی گروہ* کی بدمعاشیاں تمام مورخین نے بیان کی ہیں۔ *خود ہی شرط لگائی کہ قاتل صحیح السند روایت سے پیش کیئے جائیں اور خود ہی دعوی کیا کہ یہ سبائی گروہ کی بدمعاشی تھی*

فائل کا صفحہ نمبر تین ، موصوف فرماتے ہیں *ہم ضعیف روایات پر ایمان نہیں رکھتے* واضح رہے کہ صفحہ نمبر 2 پر دعوی کیا گیا کہ *حضرت عثمان کا قتل سبائی گروہ کی بدمعاشی تھا۔  

  یعنی ان کی گفتگو بتا رہی ہے کہ اصولی طور پر قاتل اور اسکے پشت پناہ گروہ کو صحیح السند روایات سے دکھانا لازم ہے۔

چالاکی: رانا سعید شیعہ سبائی گروہ سے مراد ابن سبا لے رہا ہے!


 

صفحہ نمبر چار ، موصوف فرماتے ہیں اگر آ  پ کی بات سچ ہوتی اور تاریخ میں *قاتلین عثمان کے وہی نام صحیح روایات سے ثابت ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔ الخ  

⬅️ مزید فرماتے ہیں میں صحیح روایات کی روشنی میں پوسٹ کا حشر نشر کرنے کو تیار ہوں*۔  گویا اصول یہ ہے کہ قاتل *صحیح روایات سے دکھائے جائے اور دعویٰ یہ ہے کہ یہ *سبائی گروہ کی بدمعاشی تھی*

 میری انٹری ، سلام دعا کے بعد میں نے پوچھا قاتلین عثمان کے نام بتا دیں ۔ حال احوال کے بعد فرماتے ہیں *تاریخ میں مصر ، کوفہ اور بصرہ سے آئے ہوئے ڈھائی تین ہزار بدمعاش تھے لیکن کوئی بھی صحابی نہیں تھا، مزید فرماتے ہیں *میرا چیلنج ہے کہ کسی ایک صحابی کے متعلق صحیح السند روایت سے نہیں دکھا سکتے کہ وہ قاتل عثمان تھا* حالانکہ میں نے صرف یہ پوچھا کہ قاتل تھے کون میں نے کسی صحابی کا ابھی تک کوئی نام نہیں لیا۔ *گویا اصول ہے صحیح السند روایت ہو اور دعوی ہے کہ سبائی گروہ تھا*

اگر کوئی بیچ گفتگو میں داخل ہو تو اسے کم از کم موضوع کا علم ہونا چاہئے۔۔ رانا سعید شیعہ اپنے شیعہ وحید کاظمی کی پوسٹ ہی پڑھ لیتا تو علم ہوجاتا کہ کس نکتے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ اس طرح منہ اٹھا کر اپنی کہانیاں شروع نہیں کی جاتیں!

فائل کا صفحہ 5  

رانا سعید شیعہ کی  کم علمی! صحابہ کے متعلق صحیح روایات نہیں اور قاتلین ہزاروں میں تھے! یہ دو متضاد مؤقف کیسے ؟

    فائل کا صفحہ 8 ، قریشی صاحب نے اصول رکھا کہ قاتل صحیح السند روایت سے ہو ،اور دعویٰ کیا کہ قاتل سبائی گروہ کے بدمعاش تھے اوپر ثبوت لگا دیئے گئے ہیں ۔ میرا  بار بار سوال کرنا کہ چلیں آپ ہی صحیح السند روایت سے قاتل دکھا دیں ۔ اب یہاں خود ہی سٹھیا گئے اور ایک ہی کمنٹ میں دو متضاد دعوے کر دیئے ۔

 لکھتے ہیں کہ *قاتل ہزاروں تھے کوئی ایک ہوتا تو صحیح السند سے مل جاتا  حالانکہ خود ہی اصول بنایا کہ صحیح السند سے دکھایا جائے اور خود ہی کہہ رہے کہ قاتل کوئی ایک ہوتا تو صحیح السند سے دکھایا جا سکتا تھا اگرچہ وہ بھی لازمی نہیں، غور کریں پیچھے رٹ لگائی ہوئی صحیح السند کی اب یہاں کہہ رہے اگرچہ صحیح السند لازمی نہیں*  مزید لکھتے ہیں کہ ہمارا موقف ہے *قاتل جو بھی تھے وہ صحابی نہیں تھے (پہلے دعویٰ کر چکے کہ وہ سبائی گروہ تھا) اور ہمارے پاس تو اپنے دعوے کے حق میں بیشمار صحیح روایات اور ان کی تائید میں مضبوط قرائن موجود ہیں* 

 ⬅️ واضح رہے کہ ابھی تک میں نے کسی کے قاتل ہونے کا دعوی نہیں کیا بلکہ انہی کے اصول کے تحت میرا مطالبہ تھا کہ صحیح السند روایت سے حضرت عثمان کے قاتل دکھا دیں ۔ ایک ہی کمنٹ میں اپنی ہی متضاد گفتگو ۔

(مطالبہ یہ تھا کہ صحابہ کو صحیح روایات سے قاتلین عثمان ثابت کیا جائے !فیس بک پوسٹ اسی کے متعلق تھی!)

صفحہ 2 از 4