رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک! - سنی شیعہ مناظرے…

رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!

  جعفر صادق

صفحہ 4 از 4

 جعفر صادق: بالکل۔ میں نے تین گروہ بیان کئے تھے۔

   رانا محمد سعید شیعہ : اب آپ نے تین چار چیزیں مانی ہیں ان کا رزلٹ یہ ہے   ۔ حضرت عثمان کے قاتل صحابہ نہیں تھے ۔ کیونکہ صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔قتل کے بارے میں صرف مشہور ہو جانا کہ فلاں نے فلاں کا قتل کیا چاہے اہل علم ہی ذکر کریں قول مشہور کو بھی حجیت حاصل نہیں ۔حضرت عثمان کے قاتل وہی ہوں گے جن کا ثبوت صحیح السند روایت سے ہوگا۔  متفق ؟

  جعفر صادق: صاف بات ہے۔ ✔

رانا محمد سعید شیعہ : پرانی گفتگو کو روک لیں ورنہ میں بھی آپکی وہی پرانی چیزیں لگانا شروع کر دوں گا ۔

  جعفر صادق: میں سوال پوچھ  سکتا ہوں؟

 رانا محمد سعید شیعہ : صاف بات ہے  تو پھر اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ قتل عثمان میں عبداللہ ابن سباء کا کردار صحیح السند روایت سے پیش کر دیں۔

(نوٹ: شیعہ کا طریقہ واردات، گھما پھرا کے اپنا مطالبہ میرا دعویٰ بنایا اورپھر  میری ذمہ داری قرار دے دیا!)

 جعفر صادق: آپ کے اس سوال کا بھی  جواب  پرانی گفتگو میں موجود ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : پھر معذرت کے ساتھ محترم پرانی گفتگو میں آپ کے بدلتے ہوئے پینترے اور خود آپ کی متضاد گفتگو بھی موجود ہے۔  جسے آپ مان نہیں رہے۔

 جعفر صادق: اہل سنت ابن سبا کو براہ راست ملوث نہیں سمجھتے۔جب ہم ایسا کوئی دعویٰ نہیں کرتے تو ثابت کرنے کا مطالبہ ہی بنیادی طور پر غلط ہے۔آپ نے یہاں آتے ہیں جھوٹ بول دیا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : کیا آپ ابن سباء کو بلاواسطہ بھی حضرت عثمان کے قاتلوں کا سرغنہ نہیں سمجھتے ؟؟؟؟ غلط بات نا کریں

 جعفر صادق:  میری باتوں میں کونسا تضاد ہے؟ آپ نے میرے جوابات پڑھے ہی نہیں،بیچ میں دخل دے کر ممبرز کو الجھانے کی کوششیں شروع کردیں۔جبکہ آپ کو روکا جا رہا تھا۔کیا میں نے آپ کو اس طرح تنگ کیا؟

   رانا محمد سعید شیعہ : میں نے سب پڑھا ہے محترم۔

 جعفر صادق: اس میں کونسی بات آپ کو سمجھ نہیں آ رہی۔ صاف صاف میرا جواب پڑھیں۔اوپر اپنے مطالبے کو ریڈ (ہائی لائیٹ)  کیوں کیا ہے؟

 رانا محمد سعید شیعہ : میں نے سب سٹیپ بائے سٹیپ ہی ممبرز کے سامنے رکھا ہے ۔ چلو میں آپکو دوبارہ دعوت دیتا پوں میرے رکھے ہوئے تمام کمنٹس پر بات کریں بشرطیکہ میں اس پر آپ سے کراس سوال کروں گا۔ کیونکہ آپ نے جواب ہی اس مطالبے کا دیا ہے ۔ بات ہی اس موضوع پر ہے۔

 جعفر صادق: یہاں میرے دو جوابات  ہیں۔ پہلے جواب میں  اصل موضوع کے مطابق دفاع صحابہ کیا ہے۔ نیچے دوسرے جواب میں سبائی گروہ اور ابن سبا پر صحیح روایات کا ذکر ہے۔

  رانا محمد سعید شیعہ : سبائی گروہ اور ابن سباء پر صحیح روایات کا کمنٹ کس ضمن میں ہے جبکہ بات حضرت عثمان کے قاتلوں پر ہو رہی ہے ۔ اوپر آپ دعوی بھی کر چکے ہیں کہ سبائی گروہ حضرت عثمان کا قاتل تھا جن کا پشت پناہ ابن سباء تھا۔    

جعفر صادق: آپ کے مطالبے پر وہی جواب دیا ہے جو میں ثابت کر سکتا ہوں۔ یہ تھوڑی لکھا ہے ہے کہ جو مطالبہ آپ نے لکھا ہے  وہی ثابت کروں گا۔    بیچ گفتگو سے اپنے مطلب کے جملوں سے من پسند مفہوم نکالنا ہی آپ لوگوں کو سکھایا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اور اس کے بعد جو جواب دئے تھے وہ کسی دوسرے موضوع پر دئے تھے۔؟ واقعی  ظالم ہو۔


صفحہ 4 از 4