رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک! - سنی شیعہ مناظرے…

رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 4

  رانا محمد سعید شیعہ :   بات کس حوالے سے ہو رہی ہے ؟؟؟؟؟      اب میں آپ جیسے مکار کو مکار نہ کہوں تو اور کیا کہوں ؟؟؟ سارے گروپ کے سامنے مکاری کیئے جا رہے ہو اور وہ بھی صراحت کیساتھ ۔ یہ گفتگو کس حوالے سے ہو رہی ہے ؟؟؟؟

  جعفر صادق: اللہ حافظ۔ ممبرز خود فیصلہ کرسکتے ہیں۔مکمل گفتگو اسکرین شاٹس اس لئے محفوظ کی جاتی ہے تاکہ ان جھوٹوں کا پول کھلتا رہے۔ اب اس کے پاس گالیاں دینے کا آپشن ہی رہتا ہے کیونکہ اس نے شروعات ہی جھوٹ سے کی ہے۔جھوٹے کا منہ کالا  ۔

یہ بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ آج دیکھ بھی لیا۔   

وما علینا الاالبلاغ المبین۔

   رانا محمد سعید شیعہ:  کیا گفتگو کا محور یہ نہیں ہے کہ قتل عثمان میں ابن سباء کا کردار کیا تھا ، اسی پر صحیح روایات کی بات نہیں چل رہی یہاں ؟؟؟؟؟؟

   کہاں بھاگ رہے ہو، جواب دیں نا قریشی صاحب!    قریشی صاحب جب موضوع قاتل حضرت عثمان پر تھا تو صحیح روایت کسی اور موضوع پر دینے کے بات تو آپ بھی نہیں کرو گے نہ ظاہرسی بات ہے قاتل عثمان کی ہی بات ہے نہ۔     اب بتائیں میں کیا کروں ایسے بندے کا ؟؟؟؟ مطلب کہ یار حد ہو گئی۔

 محترم ڈاکٹر ممتاز قریشی صاحب ؟؟؟؟؟

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

جو چیرا تو اک قطرہ خوں بھی نا نکلا

 قریشی صاحب ابن سباء پر بات نہیں کریں گے مزید ؟؟؟؟؟؟؟

 جعفر صادق: ہرگز نہیں۔۔۔قتل عثمان میں ابن سبا کا کردار موضوع نہیں تھا! گفتگوفیس بک  پوسٹ کے متن کے مطابق تھی۔ آخر تک صحابہ کرام کا دفاع کرتا رہا۔ ابن سبا پر گفتگو دوسرا مرحلہ تھا۔

  آپ نے مجھے جوابات دینے کے دوران ڈسٹرب کیا جو کہ نامناسب تھا ، اس کے علاوہ  جو دعویٰ میری طرف منسوب کیا وہ بھی دکھانے میں ناکام رہے۔ بداخلاقی کی شروعات بھی کردی۔۔ میں اس لئے خاموش ہوگیا۔

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!

     جب چیرا تو خون ہی نکلا وہ بھی کالا !

 رانا محمد سعید شیعہ : جی جی آپ کی مکاریوں نے آپکا خون بھی کالا کر دیا ہے۔

  جعفر صادق: بتانا آپ کو ہے،میرا دعوی دکھائیں۔     اس میں قاتل عثمان کےالفاظ دکھادیں

اللہ کا واسطہ۔    قاتل یا معاون قاتل۔کہاں لکھا ہے؟

  رانا محمد سعید شیعہ : میں نے تو اور ایک آفر کی ہے ۔ یہاں سب کے سامنے کہہ دیں کہ ابن سباء کا بلواسطہ یا بلاواسطہ قتل عثمان میں ملوث ہونا صحیح السند روایت سے ثابت نہیں۔  یہاں کہہ دیں سب کے سامنے میں پرانی گفتگو سے ہاتھ اٹھا لوں گا آپ اپنے نئے دعوے کے مطابق گفتگو کریں۔

  جعفر صادق: ابن سبا پر صحیح روایات سے آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ قاتل عثمان ثابت کرنے کا دعویٰ کر رہا ہوں؟ کوئی عقل ہے کہ نہیں۔

 رانا محمد سعید شیعہ  :  اس میں میرا سوال کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ؟؟؟؟؟؟      عقل مجھ میں تو ہے البتہ آپ کی عقل مفلوج ہو گئی ہے۔

   جعفر صادق: یہ بھی بار بار اسی گفتگو میں لکھ چکا ہوں۔ آپ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے شاید۔

رانا محمد سعید شیعہ :  اس میں میرا سوال کیا ہے اور آپکا جواب کیا ہے ؟؟؟؟

   یہاں لکھنے میں شرمساری کیوں ہو رہی ہے ۔

 جعفر صادق:  تو دکھائیں نہ۔کہاں میں نے لکھا ہے کہ ابن سبا کو صحیح روایات سے قاتل یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟ جو آپ مطلب نکالیں وہ مان لوں؟ کمال ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : یہاں لکھنے میں کیا عار ہے  یا پھر یہاں کے لوگوں کو کچھ اور موقف بتا رکھا ہے آپ نے۔  یہ کیا ہے پھر ؟؟ کذب بیانی آخر کب تک۔

   جعفر صادق: یہ جواب میں کیا لکھا ہے؟    کونسی کذب بیانی۔وضاحت کریں۔  میں نے یہ جواب دیا ہے کہ "اہل سنت نے یہ دعویٰ  ہرگز  ہرگز نہیں کیا"  یہ نظر نہیں آ رہا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : ابن سباء کا بلواسطہ یا بلاواسطہ قتل عثمان میں ملوث ہونا صحیح السند روایت سے ثابت نہیں۔  یہ لکھنے میں شرم کیوں محسوس ہو رہی ہے ؟

  جعفر صادق :  یہ کیا لکھا ہے۔

 

 رانا محمد سعید شیعہ : یہ کیا ہے محترم۔   بلا واسطہ نہیں تو کیا بلواسطہ ملوث تھا ؟؟؟؟ بلواسطہ ملوث ہونا ثابت ہے صحیح روایات سے ؟؟؟؟؟؟

 جعفر صادق: اہل سنت ایسا کوئی دعویٰ نہیں کرتے۔مطالبہ کرتے کرتے  آخر میں اسے میرا دعویٰ  ہی بنا لیا

ظالم،  اور سمجھ ابھی تک نہیں آئی۔

 رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق:  مجھے آپکی ساری سمجھ ہے ۔ آپ جیسے لوگوں کو میں بہت اچھے سے سمجھتا ہوں پیارے ۔ یہ بتاؤ نا یہ کیا ہے ؟؟؟؟

    ہاں تو آپ نے حامی بھری نا میرے مطالبے پر دلائل صحیح روایت سے دینے کی تو وہ آپ کا دعوی ہی ہوا نا۔

 جعفر صادق: یہ ابن سبا کی حقیقت کے متعلق لکھا ہے۔ جو صحیح روایات سے ثابت ہے۔ موجد عقائد شیعیت۔قاتل عثمان کے الفاظ لکھے ہی نہیں۔  جھوٹ بولتے رہے  ہو عالم صاحب

 رانا محمد سعید شیعہ : عقائد شیعت کی تو وہاں بات ہی نہیں تھی ۔ بات تو تھی قاتلین عثمان پر۔

جعفر صادق: دو باتیں صاف لکھی ہیں۔سمجھ کیوں نہیں آ رہی،اتنے بے سمجھ تو نہیں ہو۔

سبا ئی گروہ،ابن سبا

  رانا محمد سعید شیعہ: ویسے قریشی صاحب معاف کیجئے گا آپ کی کذب بیانی سے خدا کی پناہ ہے۔  رکو ، چھوڑو سب ۔

  جعفر صادق: جی بالکل، عقائد شیعیت فیس بک پر موضوع نہیں تھا،اسی لئے کہا تھا ابن سبا دوسرے مرحلے کی گفتگو ہے۔   آپ نے کہا، میں جھوٹا ہوگیا،واہ رے شیعہ

 رانا محمد سعید شیعہ : ہماری گفتگو قاتلین عثمان پر ہی تھی نا ؟؟؟

  جعفر صادق: جی بالکل، ابن سبا کا رونا آپ روتے رہے اور میں بار بار سمجھاتا رہا کہ سبائی گروہ الگ ہیں

ابن سبا الگ ہے۔ مجال ہے جو ککھ بھی سمجھ آیا ہو! 

اور میں نے کب دعویٰ کیا کہ ابن سبا کو صحیح روایات سے قاتل یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟اللہ کا واسطہ ہے۔

میرا وہ دعویٰ دکھادیں 

  رانا محمد سعید شیعہ : رکیں نا اب محترم ۔ہماری گفتگو تھی قاتلین عثمان پر ، آپ نے کہا کہ حضرت عثمان کے قاتل صحابہ نہیں تھے ۔ درست ؟   آپ نے اس گفتگو میں کہا کہ قاتلین عثمان صحابہ نہیں تھے ۔ درست ؟

   جعفر صادق:  متفق۔۔آگے بڑھیں۔

 رانا محمد سعید شیعہ : آپ نے یہ بھی کہا کہ حضرت عثمان کے قاتل سبائی تھے جن کا پشت پناہ ابن سباء تھا۔  درست ؟

   جعفر صادق: متفق۔۔۔آگے بڑھیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : آپ نے یہ بھی کہا کہ صحیح السند روایت کے بغیر کسی کو قاتل ٹھہرانا منصف مزاجی نہیں ۔ درست ؟

  جعفر صادق: متفق۔۔۔آگے بڑھیں۔

 رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: قاتل ٹولے اور ان کا سرغنہ قتل میں برابر ملوث ہوتے ہیں ۔ مانتے ہیں ؟

صفحہ 3 از 4