رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک! - سنی شیعہ مناظرے…

رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 4

رانا محمد سعید شیعہ: یہ صفحہ شاید آپ ایڈٹ کرنا بھول گئے تھے۔  ویسے تو ہر تیسرا کمنٹ ایڈٹ شدہ تھا ۔ یہ آپکے گلے پڑ گیا اور کیا لکھا ہے یہ بتاؤ نا۔    جو باتیں highlight کی گئی ہیں وہ کیا ہیں؟

یہ بھی رانا سعید شیعہ کا صریح جھوٹ ہے۔ گفتگو لائیو فیس بک پر ہوتی رہی تھی، ایڈٹ کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی۔ البتہ کہیں لفظی غلطیاں ہوئیں تو انہیں درست کیا گیا  تھا۔اہم بات جب کوئی میسیج ایڈٹ کیا جائے تو نیچے ایڈیٹیڈ لکھا ہوا ہوتا ہے۔اسی پی ڈی ایف میں  رانا سعید اور وحید کاظمی کے بھی کئی میسیجز ایڈیٹیڈ موجود ہیں!

  جعفر صادق: قارئین۔۔۔ شیعہ حضرات روایات سے بھی اسی طرح من پسند مفہوم نکال کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ اللہ کی پناھ

  رانا محمد سعید شیعہ:   جو باتیں highlight کی گئی ہیں وہ کیا ہیں؟

  جعفر صادق: اس میں دکھائیں۔کہاں لکھا ہے کہ  ⬅️ قاتل عثمان ثابت کروں گا۔شاباش  اسے انڈر لائین کریں۔    اس سے اوپر آپ کا مطالبہ ہے۔میرا دعویٰ کہاں ہے؟

 اہل سنت مؤقف کو سب کے سامنے تسلیم کرلوں گا!بس یہ مطالبہ پورا کردو!( رانا سعید شیعہ)

مطالبہ پورا  بھی کیا گیا لیکن شیعہ اور حق تسلیم کرے۔۔بہت مشکل ہے!

 

  رانا محمد سعید شیعہ : چلو ایک کام کرو میں ابھی تمہارے موقف کو تسلیم کرتا ہوں سب کے سامنے ۔

یہاں لکھ دو کہ عبداللہ ابن سباء کا حضرت عثمان کے قتل میں ملوث ہونا کسی ایک صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔ میں آگے بات کرنے کو تیار ہوں۔

  جعفر صادق: فیس بک  پرکی گئی  گفتگو میں لکھ چکا ہوں۔ظالم

رانا سعید شیعہ کا مطالبہ پورا  لیکن شیعہ رانا  کی خباثت!

 رانا محمد سعید شیعہ :  جو باتیں highlight کی گئی ہیں وہ کیا ہیں۔ ادھر لکھو ، اس گفتگو میں بہت پینترے بدلے ہیں فریب دینے کی بہت کوشش کی ہے۔

  جعفر صادق: اللہ کے بندے۔۔۔۔ اس میں کہاں لکھا ہے کہ ابن سبا کو قاتل عثمان ثابت کروں گا؟

یہ میں نے اسی پی ڈی ایف سے آپ کے مطالبے کو پورا کیا ہے۔

  رانا سعید شیعہ کا  ایک اور نیا مطالبہ !!

    رانا محمد سعید شیعہ : ابن سبا براہ راست نہیں تو بلواسطہ ملوث تھا ؟؟؟؟ صحیح السند روایت سے ثابت کرو گے ؟؟؟؟  اور اس میں کیا لکھا ہے۔

   جعفر صادق:  یہ پڑھیں۔

  

 رانا محمد سعید شیعہ : چلو ایک کام کرو میں ابھی تمہارے موقف کو تسلیم کرتا ہوں سب کے سامنے ۔یہاں لکھ دو کہ عبداللہ ابن سباء کا حضرت عثمان کے قتل میں ملوث ہونا کسی ایک صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔ میں آگے بات کرنے کو تیار ہوں۔

  جعفر صادق:  یہ کیا چینی زبان میں لکھا ہے؟ یہ جواب نظر نہیں آ رہا؟

  رانا محمد سعید شیعہ : اس میں ابن سباء کا قتل میں ملوث ہونا صحیح روایت کے ثبوت کے ساتھ کہاں ہے ؟؟؟ بلواسطہ یا بلاواسطہ دکھاؤ اس میں کہاں ہے۔یہ تم بتاؤ نا یہ کیا ہے پھر۔

    چلو ایک کام کرو میں ابھی تمہارے موقف کو تسلیم کرتا ہوں سب کے سامنے ۔

یہاں لکھ دو کہ عبداللہ ابن سباء کا حضرت عثمان کے قتل میں ملوث ہونا کسی ایک صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔ میں آگے بات کرنے کو تیار ہوں۔

  جعفر صادق: میں نے ایسا کچھ  لکھا ہی نہیں۔۔۔ یہ دعویٰ آپ نے میری طرف جھوٹا  منسوب کیا ہے۔میرے کسی جواب سے دکھادیں۔ خود کو  سچا ثابت کریں حضور۔

 رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: چلو سب کچھ چھوڑو ۔ بتاؤ آپ کا موقف ہے کیا ؟؟؟؟

  جعفر صادق: *یہ دعویٰ اہل سنت نے ہرگز ہرگز نہیں کیا۔*

 رانا محمد سعید شیعہ : کونسا دعویٰ ؟؟؟

 جعفر صادق: ایسی صحیح روایت کیسے ہوسکتی ہے جب ابن سبا موقعہ پر موجود ہی نہ تھا۔آپ کو بار بار سمجھاتا رہا ہوں۔جھوٹی باتیں منسوب کر کے کیا مل جائے گا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : *قتل عثمان میں عبداللہ ابن سباء کا کردار* اس پر کیا موقف ہے آپ کا ؟؟؟ پھر یہاں کیوں دعویٰ کیا کہ دکھاؤ گے صحیح السند روایت ؟؟؟؟؟

 جعفر صادق: ابن سبا سانحہ عثمان کے وقت مدینے میں موجود ہی نہ تھا۔ قاتلین عثمان  دراصل اس کے سکھائے ہوئے بدمعاش تھے۔

  رانا محمد سعید شیعہ : اب یہ فائنل ہے ؟؟؟ یا اس پر بھی کچھ یوٹرن لیں گے ؟؟؟

  جعفر صادق:  آپ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوچکے!

  رانا محمد سعید شیعہ:   غلط بات مت کرو ۔

 جعفر صادق: سب ثبوت سامنے ہیں۔ اس پر تفصیلی گفتگو ہوچکی۔ اگر آپ کے پاس مزید دلائل آچکے ہیں تو میری پی ڈی ایف کا علمی رد کر سکتے ہیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ :  آپ جھوٹ بول کر پتلی گلی پکڑ رہے ہیں حضور۔

 جعفر صادق: کونسی غلط بات ہے؟

 رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: مطلب یہاں گفتگو نہیں کرو گے اب ؟؟؟؟؟

 جعفر صادق: کونسا جھوٹ؟  یہاں ابن سبا ملعون کے موضوع پر گفتگو طئے ہے۔

  رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: یہی کہ آپ نے ابن سباء پر صحیح روایات بحوالہ قتل عثمان دینے کا نہیں بولا ۔ یہ صریح جھوٹ ہے آپ کا۔

    ابھی کس پر گفتگو ہو رہی ہے ؟؟؟؟

  جعفر صادق: ابھی آپ کے جھوٹ پر گفتگو ہوتی رہی ہے۔

  رانا محمد سعید شیعہ : یہ کام کریں گے تو میں آپ کے درجن بھر محدثین کی کتب کے سکین لگا کر ایسے سٹکرز بنا سکتا ہوں ۔ اسلئے انسانوں والا کام کریں ۔ مجھے مجبور نا کریں کہ میں آپ کو آپ کی اصل دکھاؤں!

   میرے جھوٹ پر نہیں تمہارے جھوٹ پر گفتگو ہو رہی ہے۔

 یہ ابن سباء پر بحوالہ قتل عثمان صحیح روایات دینے کا کون کہہ رہا ہے ؟؟؟؟

 

جعفر صادق:  آپ نے گروپ میں  آتے ہی رعب جھاڑنے کی کوشش کی۔۔۔ آپ کو موقعہ دیا گیا کہ خود کو ثقہ ثابت کریں۔

علی میلانی اور حسن نجفی کی طرح آپ بھی ضعیف ثابت ہوچکے ہیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : میں ضعیف نہیں آپ کذاب ہو!

 جعفر صادق: جھوٹ بول کر انسان کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔  ثابت کب کریں گے؟میرا دعویٰ تو دکھایا نہیں،

بڑے ڈھیٹ ہو۔

 رانا محمد سعید شیعہ : میں دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ انسانیت کے دائرے میں آؤ ۔اے کذاب شخص یہ کیا ہے۔

 جعفر صادق: میں نے کونسی بدتمیزی کی؟جھوٹ کو جھوٹ بھی نہ کہوں؟

 رانا محمد سعید شیعہ : تم خود بہت بڑے جھوٹے ہو قریشی صاحب ۔ بلکہ کذاب ہونے کے ساتھ ساتھ مکار بھی ہو۔

 جعفر صادق: اس  اسکرین شاٹ میں وہ الفاظ کون دکھائے گا؟اوپر آپ کا اپنا میسیج  لکھا ہے نیچے میرے الفاظ میں قاتل عثمان کہاں ہیں؟

      آگئے اپنی اوقات پر،خوش رہیں۔

صفحہ 2 از 4