رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک! - سنی شیعہ مناظرے…

رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!

  جعفر صادق

صفحہ 1 از 4

رانا محمد سعید  شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!

    اب آتا ہوں رانا صاحب کے جوابات کی طرف 

    ممبرز دیکھ سکتے ہیں۔ میرا چیلینج *(صحیح روایات سے کسی بھی صحابی کا قاتل ہونا)* سے یہ بندہ اپنا من پسند مفہوم بیان کرنے میں لگ گیا ہے۔

رانا صاحب! سبائی گروہ اور ابن سبا میں تفریق سمجھنے سے بھی قاصر ہے۔ اسے دوران گفتگو سمجھانے کی کوشش بھی کی گئی تھی اس کے باوجود آج تک ایک *گروہ* سے یہ بندہ ایک شخص *ابن سبا* سمجھتا آ رہا ہے۔

ایک عام فہم بھی سمجھ سکتا ہے کہ سبائی گروہ اور ابن سبا دونوں ایک دوسرے سے جدا ہیں۔ سبائی گروہ اصحاب ابن سبا ملعون کے تربیت یافتہ بدمعاشوں کا گروہ ہے۔

⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

 یہ ملاحظہ فرمائیں۔دوران گفتگو انہیں سبائی گروہ اور ابن سبا کا فرق سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی۔

 رانا محمد سعید شیعہ : ناانصافی نا کریں قریشی صاحب

 جعفر صادق: اب آپ صبر کریں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : آپ ناانصافی اور غلط بیانی سے کام لیں گے تو جواب ساتھ کے ساتھ آئے گا۔

 جعفر صادق: موصوف میرے سادہ جواب کو سمجھنے کی قابلیت نہیں رکھتے۔

*میرا مطالبہ:*

صحیح روایت سے قاتل عثمان کا نام دکھایا جائے کیونکہ کسی صحیح روایت سے کسی صحابی کا نام دکھانا ناممکن ہے۔ اگر شیعہ کوئی نام دکھاتا تو اس قاتل کو صحابی بھی ثابت کرنا تھا جو کہ ممکن نہیں تھا۔ یاد رہے کہ اس پوسٹ میں صحابہ کرام پر براہ راست الزامات لگائے گئے تھے!

میں نے  فیس بک پر کی گئی گفتگو میں کئی صحیح روایات دکھا کر قاتلین عثمان کے نام تک دکھا دئے تھے۔ قارئین اس پی ڈی ایف کو نیٹ سے تلاش کر کے پڑھ سکتے ہیں۔شیعہ کا مؤقف صحابہ کے بارے میں تھا، جسے ثابت کرنے میں ناکامی ہوئی اور بالآخر شیعہ رانا کے پاس گالیوں کا آخری آپشن ہی رہ گیا تھا۔

⬅️ *میرا دعویٰ کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

اس جگہ بھی دفاع صحابہ کا حق ادا کیا ہے۔ میں نے صاف لکھا ہے کہ شیعہ صحابہ کو قاتلین عثمان سمجھتے ہیں تو کسی ایک صحیح روایت سے ثابت کردیں۔ موصوف نے پورا زور لگایا لیکن کچھ بھی ثابت کرنے سے قاصر رہا۔

میں نے اس گفتگو میں صحیح روایات پیش کرکے اس پوسٹ کا جو حشر کیا اس کی گواہ پی ڈی ایف ہے، پوری گفتگو بمعہ اسکرین شاٹس   محفوظ کردی گئی ہے کیونکہ شیعہ اپنی باتوں سے ہی مکر جاتے ہیں۔ جھوٹ تو ثواب سمجھ کر بولتے ہیں۔

⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

 رانا محمد سعید شیعہ: دعویٰ کیا ہوتا ہے ؟؟؟ اور دعویٰ کیسے ہوتا ہے ؟؟؟؟ ایک بندہ کہے کہ آپ عالم نہیں ہیں ، آپ کہیں میں عالم ہونے پر سند پیش کروں گا ۔ کیا اس سے آپ کا یہی دعویٰ نہیں ثابت ہوگا کہ آپ اپنے عالم ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

یہ کیا ہے ؟؟؟؟

جعفر صادق: یہاں ان کے مختصر جواب پر دوٹوک اہل سنت مؤقف پیش کردیا گیا، مزے کی بات یہ ہے کہ رانا صاحب نے   وحید کاظمی شیعہ کی  اس پوسٹ اور اس شیعہ مؤقف سے لاتعلقی کا اظہار بھی کیا تھا! 

دوسری بات صحابہ کرام پر اعتراض کرنے والے  شیعہ کے پاس ایک بھی صحیح روایت نہ تھی دوسری طرف انہیں باور کرایا گیا کہ تاریخ کی جس کتاب کا نام لیں، میں اسی سے  دکھاؤں گا کہ سبائی بدمعاشوں کا گروہ مصر، بصرہ اور کوفہ سے آیا تھا۔ تمام مؤرخین کا اس پر اجماع ہے۔

  رانا صاحب کا شیعہ مؤقف سے اظہار لاتعلقی (اسکرین شاٹ )

   رانا محمد سعید شیعہ : میں وہ لفظ استعمال نہیں کرنا چاہتا اس لئے ناانصافی کے لفظ سے سمجھ جائیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔

جعفر صادق: اب آپ صبرو تحمل  رکھیں۔

رانا سعید شیعہ کا إقرار قاتلین عثمان صحیح السند ثابت نہیں ہیں! 

(نتیجہ: اہل تشیع  ضعیف روایات کو بنیاد بنا کرصدیوں سے   صحابہ کرام پر بھونکتے آ رہے ہیں!)

    رانا محمد سعید شیعہ : اس میں بھی میرے ہی موقف کی تقویت ہے۔  میں اس پر قائم ہوں۔

 جعفر صادق: یہ دو متضاد دعوے نہیں ہیں بلکہ دو مختلف آراء ہیں جو تاریخ کا ادنی طالب علم بھی جانتا ہے۔قاتلین عثمان پورا ڈھائی ہزار بدمعاشوں کا گروہ تھا۔قاتلین کے نام صحیح روایات میں موجود ہیں جو ثابت کئے گئے، لیکن مؤرخین صرف انہیں قتل عثمان کا ذمہ دار قرار نہیں دیتے۔ یہ ایک سبائی فتنہ تھا۔

⬅️ *میرا  وہ دعویٰ کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

  

 رانا محمد سعید شیعہ:  یہ کیا ہے ؟؟؟

جعفر صادق: کیا  میں نے  اس گفتگو میں صحیح روایات سے قاتلین کے نام نہیں دکھائے؟

⬅️ *میرا دعویٰ کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*




 

 جعفر صادق: یہاں پوسٹ کے پس منظر میں کہا گیا ہے کیونکہ پوسٹ میں صحابہ کرام کو ملوث کرنے کی مذموم کوشش کی گئی تھی۔


 

⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

   جعفر صادق: کیا قاتلین کے نام صحیح روایت سے نہیں دکھائے گئے؟ کیا آپ نے قبول نہیں کیا تھا؟

⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

    کیا قاتلین کے نام صحیح روایات سے ثابت نہیں کئے گئے؟

⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

  

    کیا صحیح روایات سے قاتلین کے نام نہیں دکھائے گئے؟

⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*

 رانا محمد سعید شیعہ:  یہ کیا ہے ؟؟؟؟

 جعفر صادق: یہاں ابن سبا کو قاتل عثمان ثابت کرنے کا دعوی کہاں لکھا ہے؟

  رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق:  اور اس میں کیا لکھا ہے ؟؟؟

 جعفر صادق: ممبرز اس شخص کی بے صبری اور اتنے سارے جوابات سے سمجھ سکتے ہیں کہ یہ اپنی باتوں  میں کتنا سچا ہے۔

  کہاں لکھا ہے کہ ابن سبا کو قاتل عثمان ثابت کروں گا؟

صفحہ 1 از 4