واقعی تعزیہ پرستی شرکِ جلی ہے تمام اہلِ اسلام موحدین سنیوں پر تعزیہ پرستوں سے ترکِ سلام کلام اور ترکِ معاملات و ترکِ مناکحت لازم واجب ہے، کیونکہ یہ لوگ مسلمان نہیں ہیں جب تک کہ توبہ نصوح اس کفر سے نہ کریں۔
(فتاویٰ مولانا شمس الحق عظیم آبادی: صفحہ، 205)