تعزیہ داری شرک ہے اور تعزیہ پرست مشرک ہیں - فتاویٰ جات |…

تعزیہ داری شرک ہے اور تعزیہ پرست مشرک ہیں


بے شک تعزیہ داری شرک ہے اور تعزیہ پرست مشرک ہیں اور مشرکینِ مکہ سے بدر جہا بڑھ کر ہیں ۔ اس لیے کہ وہ لوگ مشرکینِ مکہ، مصیبت و اضطرار کے وقت خاص اللہ تعالیٰ سے فریاد کرتے تھے اور اپنے معبودوں کو نہیں پکارتے تھے اور یہ لوگ یعنی تعزیہ پرستان، مصیبت و اضطرار کے وقت بھی اپنے رب کی طرف رجوع نہیں کرتے بلکہ انکا شرک اس وقت اور بھی زیادہ ہو جاتا ہے۔

(فتاویٰ مولانا شمس حق عظیم آبادی: صفحہ، 204)