شیعہ مناظرکی عجیب منطق :موضوع دو ہیں ، دعوی تبدیل کرنے کا…

شیعہ مناظرکی عجیب منطق :موضوع دو ہیں ، دعوی تبدیل کرنے کا مطالبہ!

  جعفر صادق

صفحہ 5 از 5

ابھی قارئین تک آپ کی حقیقت پہنچائی ہے میں نے ، اور اگلا مرحلہ آپ کے اس باطل دعوے کی حقیقت کھولنے کا ہے ۔ آپ نے ویسے فرار کرنا ہے تو اور بات ہے۔ ہائے خوش فہمیاں ۔سچی بات تو یہ ہے کہ آپ کبھی اصولی میدان میں ٹک نہیں سکتے۔  کیونکہ آپ کا مکمل انحصار ہی فریب کاری اور غلط بیانی پر ہے ۔اس قدر بوکھلا گئے کہ مرکزی پوائنٹ ہی نہیں دیکھا،  دس بجے آ جائیں گفتگو آگے بڑھاتے ہیں ۔

  جعفر صادق: سب باتیں چھوڑیں۔

⬅️رات دس بجے کہاں سے گفتگو شروع کریں گے۔میری شرائط مجبوری میں قبول کر رہے ہیں یا اس پر دل سے راضی ہیں۔آپ جس انداز سے گفتگو کر رہے ہیں کیا وہ علمی مہذب طریقہ گفتگو ہے؟جبکہ ابھی اصل گفتگو تو شروع ہی نہیں ہوئی۔ 

   پوری تقریر میں جو بھاشن دیا اسے کیوں لکھا جبکہ آخر میں احسان بھی فرما رہے ہیں کہ گفتگو کروں گا۔

لگتا ہے کوئی آپ کو زبردستی گفتگو کے لئے مجبور کر رہا ہے۔کیا واقعی ایسا ہے۔    شرائط پر کل سے گفتگو کر رہے ہیں۔۔ قارئین کے سامنے  ظاہر  یہ کر رہے ہیں کہ ویسے تو  کئی تحفظات ہیں لیکن پھر بھی قبول کر رہا ہوں۔

اور آپ کے تحفظات کیا ہیں وہ   کل سے سب دیکھتے آ رہے ہیں۔ اب تو آپ کی شرائط آپ کے لئے منظور کی  گئی ہیں۔ مزید کیا خواہش ہے سرکار؟

 دس بجے اعلان فرمائیے گا کہ مکمل  ہوش و حواس اور خوشی سے اہل سنت شرائط کو قبول کر رہا ہوں۔یا کوئی ڈھنگ کا اشکال لائیے گا ترمیم کردوں گا۔پھر دعویٰ پیش کروں گا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : محترم اب تک کے حقائق لکھے ہیں آپ کی روش اور حقیقت واضح کی ہے۔ کم از کم آپ تو علمیت جھاڑتے اچھے نہیں لگتے۔

  واہ واہ واہ کمال ہو گیا۔  میں آپکی ہی شرائط قبول کر لی تھیں اس لئے نہیں کہ میرا موقف اور شرائط درست نہیں تھیں بلکہ اس لئے کہ مجھے ہر حال میں آپ کو فرار ہونے سے روکنا ہے۔  بہرحال اب شرائط پر مزید گفتگو ممبران کیلئے ایک سردرد کی کیفیت سے کم نہیں ہوگی ۔ آپکی روش کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ۔ آپ ہی کی شرائط قبول کر لی گئی ہیں ۔ اب شرائط پر مزید گفتگو چھوڑیئے اور مدعا پر آئے ۔ دس بجے دعویٰ و جواب دعویٰ پر گفتگو ہوگی ۔    دس بجے آئیے بات شرائط سے آگے بڑھاتے ہیں ۔ شرائط پر آپ نے جو روش دکھائی وہ   سب کے سامنے آگئی ۔

جعفر صادق:  معذرت۔۔آج دس بجے میں گفتگو نہیں کرسکوں گا۔ ضروری کام آگیا ہے۔دعویٰ ابھی بھیج دیتا ہوں۔

کوئی وضاحت یا اشکال ہو تو بتاسکتے ہیں۔بصورت دیگر جواب دعویٰ بھیج دیجئے گا۔میں گیارہ بجے تک فارغ ہوجاؤں گا تو پھر مزید گفتگو کریں گے۔ان شاء اللہ


صفحہ 5 از 5