فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل؛ حدیث…

فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل؛ حدیث ’’أنت منی بمنزلۃ‘‘

  امام ابنِ تیمیہؒ

صفحہ 7 از 7

کسی بھی عقلمند نے یہ بات نہیں کہی کہ اگر کسی شخص نے بعض امور پر کسی کو اپنا نائب مقرر کیا ؛ اور یہ نیابت مکمل بھی ہوگئی تو پھربھی وہ انسان اس اصل خلیفہ کی موت کے بعد اس کا جانشین قرار پائے گا۔ لیکن کیا کریں کہ رافضی معقول و منقول میں ہر لحاظ سے لوگوں میں سے سب سے بڑے اورپرلے درجے کے جاہل ہیں ۔


صفحہ 7 از 7