امام ابی محمد علی بن احمد المعروف بابن حزم الاندلسي الظاهری رحمۃ اللہ کا فتویٰ
امامیہ فرقہ کے متقدمین اور متاخرین سب کا یہ قول ہے کہ قرآن میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اس میں اکثر وہ باتیں شامل کی گئی ہیں جو اس میں نہ تھیں اور بہت سی باتوں کو نکال دیا گیا اور اس میں بہت زیادہ تبدیلی کر دی گئی۔
(الفصل في الملل والأهواء والنحل: جلد، 3 صفحہ، 115)